لکھنؤ: سماجو ادی پارٹی (ایس پی)سربراہ و سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے آج کہا کہ ملک میں دو متوازی حکومتیں کام کررہی ہیں۔
ایک حکومت کا بی جے پی قیادت کررہی ہے اور دوسری متوزی حکومت آر ایس ایس کی قیادت میں اپنا ایجنڈ نافذ کراتی ہے۔
بی جے پی حکومت پر اقتدار کے غلط استعمال کا الزام عائد کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سنگھ سماج پر تفریق پیدا کرت اہے ان دو پاٹوں کے درمیان عوام اور اپوزیشن پارٹیوں کے کارکنان برابر پس رہے ہیں۔