عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کی جانب سے غزہ کی مکمل ناکا بندی پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔پوپ فرانسس نے غزہ میں اسرائیلی یرغمالی آزاد کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کی مکمل ناکابندی پر شدید تشویش ہے۔
پوپ فرانسس کا کہنا ہے کہ دہشت گردی، انتہا پسندی، نفرت، تشدد اور انتقام سب کے لیے مصائب کا باعث بنتے ہیں۔
https://x.com/AFP/status/1712022728104952202?s=20