سہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی کے صدر اور اتر پردیش کی یوگی حکومت میں وزیر اوم پرکاش راج بھر گزشتہ کئی دنوں سے اے بی وی پی کے طلبہ پر دئے گئے متنازعہ بیان کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔ راج بھر نے طلبہ کو غنڈہ کہا تھا جس کے بعد طلبہ میں غصہ ہے۔ اب اس پر او پی راج بھر کا ردعمل سامنے آیا ہے۔









