کورونا وائرس سے کیسے بچا جائے، کیا طریقہ اختیار کیا جائے، عالمی وبا کو کس طرح شکست سے دوچار کیا جائے، امریکی میگزین دی اٹلانٹک نے 3 آپشن پیش کیے ہیںامریکی جریدے دی اٹلانٹک میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق اس عالمی وبا کو فوری طور پر کسی صورت شکست نہیں دی جاسکتی، جب تک دنیا کے ایک شخص میں بھی وائرس موجود رہے گا اس وبا کے پلٹ کر آنے کا خدشہ برقرار رہے گا۔









