٨ سے ١٠ اگست تک لوک سبھا میں تحریک عدم اعتماد پر بحث ہوگی، 10 کو دیں گے جواب
وزیر اعظم نریندر مودی 10 اگست کو بحث کا جواب دیں گے۔ 26 جولائی کو بھارت نامی اپوزیشن فرنٹ نے لوک سبھا میں حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا نوٹس دے کر ایک اہم قدم اٹھایا۔









