کشی نگر: سماج وادی پارٹی(ایس پی)سماج واد ی پارٹی(ایس پی) سربراہ اکھلیش یادو نے بی جے پی پر مذہبی منھ بھرائی کی سیاست کرنے کا الزام لگاتے ہوئے اتوار کو کہا کہ وہ (بی جے پی )ہمیں پچھڑا کہتے ہیں لیکن ہماری سوچ ترقی پذیر ہے اور وہ(بی جے پی) اعلی ہوکر بھی پسماندہ سوچ والے ہیں۔
سماجو ادی پارٹی وجئے رتھ یاترا کے ساتھ کشی نگر پہنچے اکھلیش نے پریس کانفرنس میں کہا کہ مرکزی اور اترپردیش میں بی جےپی حکومت انہیں پروجکٹوں کا افتتاح کررہی ہے جنہیں پانچ سال پہلے سماج وادی پارٹی حکومت نے شروع کیا تھا۔
انہوں نے کہا’ ہم نےپانچ سال پہلے سڑک پر طیارے اتارے تھے۔