ڈاکٹروں نے آپریشن کرکے مصری شہری کے معدے سے نوٹوں کے بنڈل نکال لیے۔مصری دارالحکومت قاہرہ میں ایک شخص کو معدے میں شدید تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے مریض کا ایکسرے کیا تو حیران رہ گئے کیونکہ مریض کے معدے میں کوئی غیر معمولی چیز موجود تھی۔









