برازیلین ماڈل آرتھر او ا سرو (Arthur O Urso) ہمیشہ سرخیوں میں رہتے ہیں۔ وجہ اس کی کئی عورتوں سے شادی ہے۔ انہوں نے اب تک 8 خواتین سے شادیاں کی ہیں۔ ان میں سے انہوں نے 4 کو طلاق دے دیا ہے۔ ایسے میں اب وہ نئی بیوی کی تلاش میں ہیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved