اس سال 40 ہزار کے قریب ایرانی فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب جائیں گے۔
حج و زیارت کے امور میں نمائندہ ولی فقیہ حجت الاسلام عبدالفتاح نواب نے کل قم میں آیات عظام “ناصر مکارم شیرازی”، “حسین نوری همدانی” اور “جعفر سبحانی” سے ملاقات کے دوران کہا کہ اس سال فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے 39 ہزار 6 سو ایرانی سرزمین وحی کا سفر کریں گے۔









