کولکتہ: ترنمول کانگریس (TMC) کی سربراہ ممتا بنرجی نے مغربی بنگال کے وزیراعلیٰ شوبھیندو ادھیکاری پر انہیں کھلے عام دھمکی دینے کا الزام لگایا ہے۔ ممتا بنرجی نے دعویٰ کیا کہ ایک سرکاری دفتر میں بیٹھے ہوئے شوبھیندو ادھیکاری نے انہیں کھلے عام دھمکی دی ہے کہ ممتا اپنے گھر سے باہر بھی نہ نکل سکیں۔







