سہارنپور: اترپردیش کے ضلع سہارنپور میں ایک کسان کے اکلوتے بیٹے کے قتل کے معاملے میں پولیس نے دو سگے بھائیوں سمیت تین افراد کو حراست میں لیا ہے۔
سہارنپور کے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس نے جمعرات کو بتایا کہ ضلع کے رامپور منہارن باشندہ جتیندر چودھری کے 17سالہ اکلوتے بیٹے ونش کی گولی مار کر قتل کئے جانے کے معاملے میں دو سگے بھائیوں سمیت تین طلبہ کا قتل میں استعمال کئے گئے ہتھیاروں کے ساتھ گرفتار کیا ہے۔
متوفی مقامی کوچر کرشی انٹرل کالج میں جماعت 10 کا طالب علم تھا۔