بہرائچ: جھالا گرام میں گھر میں کھانا پکاتے ہوئے سلنڈر پھٹ گیا، جس کی وجہ سے آس پاس کے تین مکانات مکمل طور پر تباہ ہوگئے۔ ملبے تلے دبے ہونے کے سبب ایک لڑکی جاں بحق ہو گئی جبکہ دو بچیاں زخمی ہو گئیں۔ زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved