بغداد : عراق کے کرکک اور صلاح الدین صوبہ میں آئی ایس کے دہشت گردوں کے دو حملوں میں تین عراقی سلامتی اہلکار مارے گئے اور چار دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔
File Photo
دفاعی ذرائع نے جمعرات کو یہ اطلاع دی۔
صوبائی پولس کمانڈ محمد البازی نے کہا کہ صلاح الدین صوبہ کے یتب شہر میں بدھ کو پولس اور نیم فوجی دستوں کی مشترکہ چوکی پر آئی ایس کے دہشت گردو ںنے حملہ کیا تھا۔