اسرائیل میں اقتدار کی کشتی پر سوار ہونے والوں نے صہیونی ریاست کے خزانے کو حسب توفیق خوب چرکے لگائے مگرموجودہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی کرپشن کی کہانی اس کے ما سوا ہے۔
مرکزاطلاعات فلسطین نے ایک خصوصی رپورٹ میں نیتن یاھو کی کرپشن کی طویل کہانی پر روشنی ڈالی ہے۔ اسرائیلی عدالتوں میں آنے والے کرپشن کے بڑے بڑے کیسز جن مین سیاسی، فوجی، مذہبی اور سماجی شخصیات ملوث رہی ہیں۔