پولیس نے اس کیس کی تحقیقات 90 دن تواتر کے ساتھ جاری رکھیں۔ اس دوران 60 گواہوں، وزیراعظم، 8 وزراء کے بیان قلم بند کیے گئے۔ پولیس نے نیتن یاھو کی کرپشن کے کیس میں ان کے خلاف فوج داری مقدمات چلانے کی سفارش کی۔ نیتن یاھو پر الزام تھا کہ دھمکیاں دینے، ثبوت نذرآتش کرنے، دھوکہ دہی، بلیک میلنگ اور جعلی دستاویزات تیار کرنے کے الزامات عاید کیے گئے۔
پولیس نے سفارش کی نیتن یاھو نے امانت میں خیانت کرنے اور دروغ گوئی کا ارتکاب کیا ہے۔ پولیس کی سفارشات کے مطابق نیتن یاھو سیاسی سرگرمیوں کے
دوران مجرمانہ سرگرمیوں کے مرتکب ہوئے ہیں۔