حیدرآباد : سوشیل میڈیا کے پلیٹ فارم ٹک ٹاک کی ویڈیو نے ایک لاپتہ شخص کو اس کے خاندان سے ملادیا۔یہ واقعہ اے پی کے ضلع کرنول کے نندیال میں پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق نندیال کے ہریجن پیٹ کا رہنے والا اے پُلیا 6سال پہلے لاپتہ ہوگیا تھا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved