امریکی اخبار نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ سمندر میں تباہ ہونے والی آبدوز ٹائٹن کے مسافر آخری لمحات میں اندھیرے میں موسیقی سنتے رہے۔امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ٹائٹینک جہاز کی سیاحت پر جانے سے ایک روز پہلے مسافروں کو ہلکی پھلکی غذا کھانے اور کافی نہ پینے کی ہدایت کی گئی تھی۔









