لکھنؤ: یوکرین میں پھنسے ہوئے ہندوستانی طلبہ کی مدد کے لئے اتر پردیش حکومت نے جمعہ کے روز ہیلپ لائن نمبر جاری کیا۔
سرکاری ترجمان نے کہا کہ یوکرین میں ہنگامی حالت نافذہے۔
ایسی صورت حال میں، مرکزی حکومت نے اتر پردیش کے طلبہ/افراد کو مدد فراہم کرنے کا انتظام کیا ہے جو اس وقت یوکرین میں ہیں۔