ٹوکیو، 03 ستمبر (یواین آئی) ہندوستان کے پروین کمار نے ٹوکیو پیرالمپکس میں مردوں کے ٹی 64 مقابلے کے فائنل میں چاندی کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کی۔
وہ اس میچ میں طلائی تمغہ جیتنے سے چوک گئے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved