فرانس میں ٹریڈ یونینز نے ملک گیر ہڑتال شروع کردی ہے جس میں کئی دہائیوں کی بلند ترین افراط زر کے دوران تنخواہوں میں اضافےکا مطالبہ کیا ہے، اس اقدام سے مئی میں دوبارہ منتخب ہونے کے بعد صدر ایمانوئل میکرون کو سخت ترین چیلنجز میں سے ایک درپیش ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved