مہاراشٹر کے جلگاؤں میں آج صبح ایک بڑا ٹرین حادثہ ٹل گیا۔ صبح 4 بجے کے قریب اناج سے لدا ٹرک ریلوے کراسنگ کو توڑ کر ریلوے ٹریک پر پھنس گیا۔ اسی دوران ممبئی امراوتی ایکسپریس اسی ٹریک پر تیزی سے آرہی تھی اور ٹرک سے ٹکرا گئی۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved