ہیوسٹن: جدید ترین طیارے کے ذریعے نیو یارک سے ٹوکیو تک کا سفر صرف ایک گھنٹے میں ممکن ہوگیا۔امریکا میں ایک ایرو اسپیس اسٹارٹ اپ نے اپنے نئے ہائپر سونک طیارے کی پہلی جھلک متعارف کرا دی ہے، اس سلسلے میں کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ طیارہ مسافروں کو نیویارک سے ٹوکیو ایک گھنٹے میں پہنچا سکے گا۔









