خون کی کمی کی بات کی جائے تو اسے پورا کرنے کے لئے سب سے پہلا نام جو ہمارے ذہن میں آتا ہے وہ چقندر ہی ہے، لیکن کیا آپ اس بات سے واقف ہیں کہ ایک وقت میں کتنا چقندر استعمال کرنا چاہیئے؟ اگر نہیں تو آج کے ٹوٹکے میں آپ کو اس سے متعلق بتایا جائے گا جبکہ اس کے اور کون کون سے فوائد ہیں ان سے بھی آگاہ کیا جائے گا۔
خون کی کمی، جوڑوں کا درد، آئرن کی کمی اور اس کے علاوہ کئی دیگر امراض سے چھٹکارے کے لئے چقندر کا جوس سب سے بہترین ہے۔ اس کو کس طرح بنانا ہے؟ اس کا استعمال کیسے اور کب کرنا ہے؟ آج آپ کو شیف گلزار ان تمام باتوں سے آگاہ کریں گے، ذیل میں دی گئی ویڈیو ملاحظہ کریں۔