بالی ووڈ اداکارہ کاجول نےکہا ہے کہ سوشل میڈیا کے دور میں مشہور شخصیت کےلیے ٹرولنگ زندگی کا لازمی حصہ بن گئی ہے۔
کاجول نے ایک تقریب کے دوران سوشل میڈیا ٹرولنگ سے نمٹنے، کیرئیر میں توازن برقرار کھنے اور مشہور شخصیت کی زندگی کی پیچیدگیوں پر کھل کر بات کی۔