ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
طرابلس میں تشدد کے باعث پانچ لاکھ بچے خطرے میں: یونیسیف
پوتن نے یوکرین کے ساتھ مذاکرات کے لیے روسی وفد کی تشکیل کو منظوری دی
اسرائیل کو غزہ میں اپنی فوجی کارروائی میں بین الاقوامی قوانین کا احترام کرنا چاہیے :میلونی
بہار میں نیائے سموادپروگرام کے بعد مہاتما پھولے پر بنی فلم دیکھیں گے راہل گاندھی
غزہ پر اسرائیل کے فضائی اور زمینی حملوں میں تیزی، 140 سے زیادہ فلسطینی شہید
ہم غنڈہ گردی کے آگے نہیں جھکیں گے: ایرانی صدر کا ٹرمپ کی تنقید پر جواب
وزیر ہوتے ہوئے آپ کو کس قسم کی زبان استعمال کرنی چاہیے؟ کرنل صوفیہ پر نازیبا تبصرہ کرنے پر سپریم کورٹ نے وجے شاہ کی سرزنش کی
بی جے پی نے ‘گینگس آف گھوتالے باز’، لالو اور تیجسوی یادو پر ویڈیو جاری کیا، آر جے ڈی کا جواب
بہار سے دہلی جانے والی بس لکھنؤ کے قریب حادثے کا شکار، 2 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق
ایران کا دواسازی کے میدان میں زبردست کارنامہ، کینسر اور دل کی بیماریوں سے لڑنے والی دوا تیار کر لی
Home
Highlighted News
ایتھوپیا میں ٹرک دریا میں جاگرا، شادی میں شرکت کیلئے جانے والے 60 افراد ہلاک
ایتھوپیا میں ٹرک دریا میں جاگرا، شادی میں شرکت کیلئے جانے والے 60 افراد ہلاک
Posted By:
Admin
on:
December 30, 2024
Print
Email
ادیس ابابا: افریقی ملک ایتھوپیا میں ایک ٹرک دریا میں گر گیا جس کے نتیجے میں60 افراد ہلاک ہوگئے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایتھوپیا میں عوام سے بھرا ایک ٹرک بے قابو ہوکر دریا میں جاگراجس کے
نتیجے میں60 افراد ہلاک ہوگئے۔
رپورٹ کے مطابق حادثہ ضلع بونا میں پیش آیا جبکہ زخمی ہونے والے افراد کو بونا جرنل اسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے۔
ایتھوپیا کے سرکاری ٹی وی کے مطابق مسافرشادی میں شرکت کے لیےجا رہے تھے۔
خیال رہے کہ ایتھوپیا میں ڈرائیونگ کے برے معیار اور گاڑیوں کی فٹنس نا ہونے کی وجہ سے ہر سال ٹریفک حادثات میں کئی قیمتی انسانی جانیں ضائع ہو جاتی ہیں۔
سال 2018 میں ایتھوپیا میں ایک بس کھائی میں گرنے سے 38 افراد کی ہلاکت ہوئی تھی جن میں اکثریت طالب علموں کی تھی۔
Tags:
killing 60 people on their way to attend wedding
Truck plunges into river in Ethiopia
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری، مزید 30 فلسطینی شہید
Next
سال 2024 تصادم کی زد میں آنیوالے بچوں کیلئے تاریخ کا بدترین سال رہا: یونیسیف
About the author
Admin
Related Articles
طرابلس میں تشدد کے باعث پانچ لاکھ بچے خطرے میں: یونیسیف
May 15, 2025
پوتن نے یوکرین کے ساتھ مذاکرات کے لیے روسی وفد کی تشکیل کو منظوری دی
May 15, 2025
اسرائیل کو غزہ میں اپنی فوجی کارروائی میں بین الاقوامی قوانین کا احترام کرنا چاہیے :میلونی
May 15, 2025
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved