واشنگٹن،4 ستمبر (اسپوتنک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے اپیل کی ہے کہ وہ حکومت مخالف مظاہروں میں حصہ لینے کے لئے مشہور ریسلنگ اسٹار نوید افکرئی کو موت کی سزا نہ دیں۔
ٹرمپ نے جمعرات کو ٹوئٹ کیا’’ یہ سن کر کہ ایران ایک عظیم اور مقبول 27 سالہ ریسلنگ اسٹار نوید افکرئی کو مارنا چاہتا ہے ، جس نے سڑکوں پر حکومت مخالف مظاہروں میں حصہ لیا تھا،










