ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
اقوام متحدہ نے غزہ میں بجلی کی اسرائیلی بندش کو فلسطینیوں کی’نسل کشی’ قرار دے دیا
عامر خان اور جاوید اختر نے ’عامر خان: سینما کا جادوگر‘ کا ٹریلر جاری
روس نے کرسک علاقے میں تین بستیوں پر پھر سے کنٹرول کیا
آثار قدیمہ کا سروے تاریخی ورثے کے تحفظ کو اہمیت دے رہا ہے: حکومت
اپوزیشن کے واک آؤٹ سے پارلیمنٹ کے وقار کو ٹھیس پہنچ رہی ہے: نڈا
بھوپیش بگھیل کے بیٹے کے گھر پر ای ڈی کا چھاپہ، چھتیس گڑھ شراب گھوٹالہ معاملے میں کارروائی
محمد شامی نے رمضان المبارک کے دوران روزہ نہیں رکھ پانے کا کیا جواب دیا؟
یورک ایسڈ کم کرنے کے لیے یہ خشک میوے ضرور کھائیں
بھارت کا انٹرپول الرٹ مسترد ہونے کے بعد وانواتو کے وزیر اعظم نے بڑی کارروائی کی، للت مودی کا پاسپورٹ منسوخ کر دیا
فلم ‘چھاوا’ میں بی جے پی کا کیا کردار ہے؟ ادھو ٹھاکرے کا زوردار حملہ
Home
Highlighted News
ٹرمپ نے سابق صدر جو بائیڈن کی خفیہ معلومات تک رسائی روک دی
ٹرمپ نے سابق صدر جو بائیڈن کی خفیہ معلومات تک رسائی روک دی
Posted By:
Admin
on:
February 08, 2025
Print
Email
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر جو بائیڈن کی خفیہ معلومات تک رسائی روک
دی۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے جو بائیڈن کی سیکیورٹی کلیئرنس ختم کر کے سابق صدر کی خفیہ دستاویز تک رسائی میں رکاوٹ کھڑی کردی۔
اب جو بائیڈن کو روزانہ کی بنیاد پر انٹیلی جنس بریفنگ بھی نہیں دی جائے گی۔
ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ بائیڈن کی یادداشت بہت خراب ہے۔ حساس معلومات کے معاملے میں وہ اپنے بہترین برسوں میں بھی قابل اعتماد نہیں تھے۔
اپنا مشہور فقرہ دہراتے ہوئے ٹرمپ نے کہا !You’re fired, Joe
Tags:
Trump blocks former President Joe Biden's access to classified information
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
مہا کمبھ میلے میں ایک کیمپ میں آتشزدگی
Next
ٹرمپ کی کینیڈا کو ہتھیانے کی دھمکی حقیقت پر مبنی ہے، جسٹن ٹروڈو
About the author
Admin
Related Articles
اقوام متحدہ نے غزہ میں بجلی کی اسرائیلی بندش کو فلسطینیوں کی’نسل کشی’ قرار دے دیا
March 10, 2025
عامر خان اور جاوید اختر نے ’عامر خان: سینما کا جادوگر‘ کا ٹریلر جاری
March 10, 2025
روس نے کرسک علاقے میں تین بستیوں پر پھر سے کنٹرول کیا
March 10, 2025
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved