واشنگٹن،30 اکتوبر(یواین آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فرانس میں دہشت گردانہ حملے پر سخت بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ انتہا پسند اسلامی دہشت گردانہ حملوں کو روکنا بہت ضروری ہے۔
جمعرات کے روز ٹرمپ نے کہا ، “ہماری تعزیت فرانس کے عوام کے ساتھ ہے۔ دہشت گردی کےخلاف جنگ میں امریکہ اپنے سب سے پرانے ساتھی کے ساتھ کھڑا ہے۔









