واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ آیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای انھیں بطور ایران کے نئے رہنما ’ناقابلِ قبول‘ ہیں۔امریکی نیوز ویب سائٹ ایگزیوس نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا ان کا کہنا تھا کہ مْجھے ایران کے اگلے سربراہ کے انتخاب کے عمل میں شامل کیا جانا چاہیے۔ٹرمپ نے آیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ کو بطور ایران کے نیا سربراہ ’ناقابل قبول‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہم ایسا شخص چاہتے ہیں جو ایران میں ہم آہنگی اور سکون لانے میں اہم کردار ادا کر سکے








