واشنگٹن ، 14 جنوری (یو این آئی) امریکہ کے موجودہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے بدھ کے روز اپنے حامیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ صدارتی انتخاب میں کامیابی حاصل کرنے والے جو بائیڈن کی حلف برداری تقریب کے دوران کسی بھی قسم کا تشدد نہ کریں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved