ٹرمپ کی تمام تر کوششوں کے باوجود ان کی بھتیجی میری ٹرمپ نے اپنی تہلکہ خیز کتاب کی اشاعت کے قانونی مراحل کامیابی کے ساتھ طے کرلیے ہیں۔
میری ٹرمپ کے وکیل نے کتاب کی اشاعت کے قانونی مراحل مکمل ہوجانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اشاعت رکوانے کی غرض سے صدر ٹرمپ کی کوششیں فراڈ کے زمرے میں آتی ہیں اور ان کی کوئی قانونی حیثیت نہیں۔










