ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
ہرمن پریت کور: اپنی دھماکہ خیز بلے بازی اور قائدانہ صلاحیتوں کے لیے مشہور
شام کے ساحلی علاقوں میں تنازعے میں مرنے والوں کی تعداد 237 ہو ئی
یورپی نہیں جانتے کہ یوکرین تنازع کیسے ختم کیا جائے: ٹرمپ
پرینکا اورراہل نے خواتین کے عالمی دن پر خواتین کودی مبارکباد
’ہمت کی کوئی حد نہیں ہوتی‘: بحریہ کی بہادر خاتون افسروں کا یوم خواتین پر پیغام
وزیراعظم نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر دی مبارکباد
زمین مغلوں کا خزانہ اُگل رہی ہے! افواہ کے بعد لوگوں نے قلعہ اور کھیت سب کھود ڈالا
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں کھیلی جائے گی ہولی، انتظامیہ نے لیا فیصلہ
اداکارہ وجنتی مالا کی موت کی افواہوں کی تردید، وہ بالکل ٹھیک ہیں، بیٹے کی وضاحت
ایلون مسک اور امریکی وزیرِ خارجہ کے درمیان اختلافات شدید ہو گئے
Home
Highlighted News
ٹرمپ کا غزہ پر قبضہ کا بیان، اقوام متحدہ نے خبردار کردیا
ٹرمپ کا غزہ پر قبضہ کا بیان، اقوام متحدہ نے خبردار کردیا
Posted By:
Admin
on:
February 06, 2025
Print
Email
امریکی صدر ٹرمپ کے غزہ پٹی پر طویل عرصے تک قبضے کے اعلان پر دنیا بھر سے
سخت رد عمل آیا ہے۔
سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی توثیق کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ غزہ تنازع کے حل کی تلاش میں ہمیں مسائل بدتر نہیں کرنے چاہییں۔
انتونیو گوتریس کا کہنا تھا کہ نسل کشی کی کسی بھی قسم سے گریز کرکے بین الاقوامی قانون پر قائم رہنا ضروری ہے۔
ادھر ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ غزہ پر صدر ٹرمپ کے قبضے کا بیان اشتعال انگیز اور شرمناک ہے، ٹرمپ کا بیان بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مزید کہا کہ مقبوضہ علاقے سے فلسطینیوں کو جبری بے دخل کرنا جنگی جرم ہے۔
Tags:
Trump's statement on the occupation of Gaza
UN warns
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
نیتن یاہو نے ڈونلڈ ٹرمپ کو تحفے میں گولڈن پیجر کیوں دیا؟
Next
جو لوگ بھارت کو عالمی لیڈر بنانے کا خواب دیکھ رہے تھے وہ خاموش کیوں ہیں؟
About the author
Admin
Related Articles
ہرمن پریت کور: اپنی دھماکہ خیز بلے بازی اور قائدانہ صلاحیتوں کے لیے مشہور
March 08, 2025
شام کے ساحلی علاقوں میں تنازعے میں مرنے والوں کی تعداد 237 ہو ئی
March 08, 2025
یورپی نہیں جانتے کہ یوکرین تنازع کیسے ختم کیا جائے: ٹرمپ
March 08, 2025
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved