سوشل نیٹورکنگ سائٹ نے بتایا کہ کمپنی کی اندرونی جانچ میں کسی اندرونی شخص کے ذریعہ پاسورڈس چوری کرنے یا اس کے غلط استعمال کرنے کے اشارے نہیں ملے ہیں لیکن کمپنی اپنے تمام یوزرس سے اپیل کرتی ہے کہ وہ احتیاط کے طورپر اپنے پاسورڈ تبدیل کرلیں۔Copyright Dailyaag - All Rights Reserved