برازیل میں جی 20 سربراہی اجلاس سے قبل ہونے والے دو دھماکوں میں ایک شخص ہلاک ہو گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کی خبر کے مطابق دھماکے ساؤپالو میں سپریم کورٹ کے نزدیک ہوئے جس کے بعد سپریم کورٹ کو خالی کرا لیا گیا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved