بلیا: اترپردیش کے ضلع بلیا کے منیر علاقے میں جمعہ کو سڑک کے کنارے گہر گڑھے میں نہاتے وقت دو بچوں کی ڈوبنے سے موت ہوگئی۔
پولیس ذرائع کے مطابق اسنا گاؤں کے نزدیک دھنوتی شاہراہ کے کنارے جے سی بی سے سڑک بنانے کے لئے گڑھے کی کھدائی کی گئی تھی۔
ان میں برسات کا پانی بھر گیا تھا۔