ایران میں کورونا کے دو سب سے کم سن مریض پوری طرح صحتیاب ہو گئے ہیں۔ایران میں چار اور چودہ دنوں کے دو شیر خوار بچے جن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا، دو ہفتے بعد پوری طرح صحتیاب ہو کر اتوار کو اسپتال سے اپنے گھر پہنچ گئے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved