بستی: اترپردیش کے ضلع بستی کے چھاونی علاقے میں آج پیش آئے سڑک حادثے میں کارسوار خاتون سمیت دو لوگوں کی موت ہوگئی جبکہ دیگر تین زخمی ہوگئے۔
پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ ضلع کے چھاونی علاقے میں لکھن۔
گورکھ پور نیشنل ہائی وے شنکرپور گاوں کے نزدیک تیز رفتار کار مویشیوں کو بچانے کی کوشش میں دوسری لین پر چلی گئی اور سامنے سے آرہے منی ٹرک سے ٹکرا گئی۔