سری نگر، 09 ؛ جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بدھ کے روز سلامتی دستوں نے مڈبھیڑ میں دو نامعلوم جنگجوؤں کو مار گرایا۔
جموں و کشمیر پولیس کے مطابق سکیورٹی فورسز کے ساتھ آج مڈبھیڑ میں دو نامعلوم جنگجو مارے گئے اور تلاشی مہم ہنوز جاری ہے۔
مڈبھیڑ کے بارے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔ یہ مڈبھیڑ پلوامہ کے ٹیکین علاقے میں ہوئی ہے۔