بہرائچ : اتر پردیش کے ضلع بہرائچ کے روپئی ڈیہا تھانہ علاقے میں بدھ کی رات پولیس اور جرائم پیشہ عناصر کے درمیان مسلح مڈبھیڑ ہوئی، جس کے بعد چار بدمعاشوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ ان میں سے دو زخمی حالت میں اسپتال میں داخل کرائے گئے ہیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved