اطلاعات کے مطابق گذشتہ ۲۷ دسمبر ۲۰۱۹ کو چیئر مین ریلوے بورڈ وی کے یادو ٹرین نمبر ۱۲۵۶۰ نئی دہلی -بنارس شیو گنگا ایکسپریس میں سفر کر رہے تھے۔ انہوں نے ڈی آرا یم امیتابھ کمار کو فون کرکے کہا کہ ٹرین کے سینٹر ل اسٹیشن پہنچے پر انہیں کچھ دوائیں فراہم کروائیں۔Copyright Dailyaag - All Rights Reserved