لکھنؤ : راجدھانی کے الگ الگ تھانہ علاقہ میں ٹرین سے کٹ کر دولوگوں کی موت ہوگئی۔ تالکٹورہ تھانہ علاقہ کے جلال پور ریلوے کراسنگ کے پاس ٹرین کی زد میں آنے سے ایک مزدور شدید طور سے زخمی ہوگیا۔ اسے رانی لکشمی اسپتال لے جایا گیا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved