بہرائچ: اترپردیش کے ضلع بہرائچ کے کھیری گھاٹ علاقے میں منگل کو دو سگی بہنوں کی نہر میں ڈوبنے سے موت ہوگئی۔
پولیس نے یہاں بتایا کہ کھیری گھاٹ کے گرام مٹیرا کلا پورا کٹی میں دو لڑکیوں سونی(08)اور روبا(06)کی پیر پھسل کر نہر میں گرنے سے موت ہوگئی۔
دونوں کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دی گئی ہیں۔