متحدہ عرب امارات کے اہم شاہ گیس فیلڈ پر ڈرون حملے کے بعد لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے، تاہم تنصیب پر تمام آپریشنز عارضی طور پر معطل کر دیے گئے ہیں، جبکہ فضائی حدود کو بھی پروازوں کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved