برطانیہ میں صحت کے خطرات سے دوچار بچوں کو ’’لوڈوز‘‘ کورونا ویکسین لگانےکی سفارش کی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق ایم ایچ آر اے کی چیف ایگزیکٹو نے 16 اور 17 برس کے بچوں کو بوسٹر لگانے کی سفارش کی ہے۔عالمی ادارہ صحت کی معمر اور کم مدافعت والوں کو ویکسین بوسٹر شاٹ لگوانےکی سفارش









