نیوز ویک میگزین نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ یوکرین کی فوج، روس کے ساتھ جنگ میں دہشت گرد گروہ داعش کے طریقہ کار پر عمل کررہی ہے۔سحر نیوز/ دنیا: نیوز ویک نے بدھ کے روز رپورٹ دی کہ وائٹ وولوز سمیت یوکرینی بٹالینز، حقیقی لڑائیوں کو جنگی کھیلوں سے نزدیک لانے کے لئے سوشل میڈیا پر استعمال کے لیے فضائی فوٹیج ریکارڈ کر رہی ہیں۔









