اقوام متحدہ، 25 مئی (یواین آئی) اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان میں تقریبا چھ لاکھ بچے غذائی قلت کی وجہ سے سنگین طور سے متاثر ہیں اور اگر انہیں جلد ضروری امداد نہیں پہنچائی گئی تو ان بچوں کی جان بھی جا سکتی ہے۔
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved