ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) کے ریٹائرڈ 56 سالہ امریکی ریسلر مارک ولیم گلیوی المعروف انڈر ٹیکر نے بولی وڈ کھلاڑی 53 سالہ اکشے کمار کو حقیقت میں ریسلنگ لڑنے کے لیے پیش کش کردی۔
انڈر ٹیکر نے تقریبا دو ہائیوں تک ریسلنگ رنگ میں حریفوں کو چت کیا اور ان کے جارحانہ انداز پر متعدد فلمیں بھی بنائی جا چکی ہیں۔









