اسرائیل اور حماس کی جنگ کے تناظر میں برطانوی ہوم سیکریٹری کی جانب سے مختلف اقدامات کیے گئے ہیں۔برطانوی ہوم سیکریٹری سویلا بریومین کا کہنا ہے کہ برطانیہ کی سڑکوں پر فلسطینی پرچم لہرانا دہشت گردی کی حمایت قرار دی جائے گی۔
ہوم سیکریٹری سویلا بریومین نے کہا ہے کہ برطانیہ کی سڑکوں پر فلسطینی پرچم لہرانا جرم کے مترادف ہے، حماس کی حمایت یا یہودیوں کو ڈرانے دھمکانے والوں سے پولیس پوری قوت سے نمٹے گی۔
Waving a Palestinian flag or singing a chant advocating freedom for Arabs in the region may be a criminal offence, Suella Braverman has told senior police officers. pic.twitter.com/JR9emIe4VO
— London & UK Street News (@CrimeLdn) October 11, 2023
ہوم سیکریٹری برطانیہ کا کہنا ہے کہ پولیس حماس کے حق میں بلند کیے جانے والے نعروں پر بھی غور کرے۔سویلا بریومین نے یہ بھی کہا ہے کہ اسرائیل کو صفحۂ ہستی سے مٹانے والے نعرے پبلک آرڈر کے تحت جرم تصور ہونے چاہئیں۔
Alert Australia: An Australian man was arrested for breaking the peace when he waved the flag of #Israel
No arrests of anyone waving #HamasTerrorist or #Palestinian flags. #IsraelPalestineWar #Australia pic.twitter.com/NlB1ExhivW
— Jim Ferguson (@JimFergusonUK) October 9, 2023