نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ نے بی جے پی سے برطرف کلدیپ سنگھ سینگر کے بھائی جے دیپ سنگھ سینگر کی 10 سال کی سزا کو معطل کرنے کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔ جے دیپ کو 2018 کے اناؤ عصمت دری متاثرہ کے والد کی موت میں ملوث ہونے کے الزام میں مارچ 2020 میں سزا سنائی گئی تھی۔









