لکھنو:09اپریل(یواین آئی) اترپریش میں جمعہ کو گذشتہ 24گھنٹوں میں مختلف لیبوں میں جانچ کئے گئے نمونوں میں سے9695 افراد کی جانچ رپورٹ پازیٹیو آئی ہے۔
جس کے بعد ریاست میں کورونا کے ایکٹیومریضوں کی تعداد 48306 ہوگئی۔








